Skip to main content

Istikhara Online-istikhara in Urdu-Free Spiritual Help In Pakistan

استخارہ آن لائن

استخارہ ایک بہترین دعا ہے جس میں انسان عاجزی کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں فریاد کرتا ہے کہ اے اللہ اگر تو یہ کام میرے حق میں بہتر ہے تو اس میں آسانیاں پیدا فرما دے اور اگر بہتر نہیں تو اس میں روکاوٹیں پیدا کر کے مجھے اس سے دور فرمادے۔  استخارے کی اس دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ کی ذات اس انسان کو وہ عطا فرماتے ہیں جو اس کے حق میں بہتر ہوتا ہے۔ اگر مطلوبہ مقصد میں بہتری ہو تو اللہ کی ذات اس انسان کی غائبانہ مدد فرماتے ہیں اور اگر اس میں بہتری نہیں تو اس میں روکاوٹیں پیدا کر کے اسے وہ چیز عطا کر دی جاتی ہے جو اس سے بھی زیادہ بہترہو۔ استخارہ کا اصل  مفہوم یہی ہے۔


یاد رکھیں حتمی علم غیب صرف اور صرف اللہ تبارک تعالٰی کی ذات کے پاس ہے۔ استخارہ یا کوئی بھی دوسرا روحانی عمل حتمی علم غیب نہیں ہو سکتا۔ کسی بھی دوسرے فرد سے جب ہم کسی معاملے کا یا مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے استخارہ کرواتے ہیں تو حقیقت میں ہم اسے استخارہ نہیں کہہ سکتے کیونکہ استخارہ کا عمل خود ہی کرنے کا حکم ہے نہ کہ کسی دوسرے سے کروانے کا۔ استخارہ اللہ اور اس کے بندے کے درمیان ایک مقدس رشتے کا نام ہے جسے خود ہی ادا کرناپڑتا ہے اور اسی میں فضیلت ہے۔ اب اس جگہ پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم لوگ بزرگان دین سے یا کسی دوسرے فرد سے کسی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے روحانی عمل کرواتے ہیں تو وہ کیا ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ ہم ایسے روحانی اعمال کو استخارہ تو کبھی نہیں کہہ سکتے۔ ہاں البتہ ایسے روحانی اعمال کو مراقبہ کا نام ضرور دیا جا سکتا ہے اور ہمارے سلسلے میں اس عمل کو مراقبہ حرا کہا جاتا ہے۔ لٰہذا یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ کوئی بھی روحانی عمل حتمی علم غیب نہیں۔ لیکن اس بات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ ان ہی روحانی اعمال سے بہت بڑے بڑے معاملات میں مشکلات میں راہنمائی حاصل کرکے بگڑے ہوئے مسائل کو درست بھی کیا گیا ہے۔ ذیل میں ہم کچھ ایسے مراقبات بیان کر رہے ہیں جس کے ذریعے کوئی بھی فرد اپنے گھر میں ہی رہ کر صرف 10 منٹ میں اپنے معاملا ت کا حل جان سکتا ہے۔ 

بیماری کی تشخیص

اس مراقبہ کے لئے سب سے پہلے باوضو ہوں اور مریض کی دھلی ہوئی قمیض لے کر دائیں ہاتھ کی بالشت سے اس کی لمبائی ماپ لیں۔ اب 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کریں اور پھر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 3 مرتبہ تلاوت کریں اور آخر میں پھر 11 بار درودپاک تلاوت کرکے قمیض پر دم کر دیں۔ اب دم کرنے کے بعد پھر دائیں ہاتھ کی بالشت سے قمیض کی لمبائی کا ماپ کریں اور آپ یہ دیکھ کر حیران ہوں گے کہ قمیض کا سائز خودبخود بڑھ جائے گا یا پھر کم ہو جائے گا۔ 
اگر قمیض کی لمبائی پہلے سے کم ہو جائے تو سمجھ لیں کہ مرض کی وجہ جسمانی ہے اور اس کے علاج کے لئے آپ کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹری علاج کے ساتھ دعا کی بہترین قبولیت کے لئے آپ ہمارے روحانی نیٹ ورک سے مریض کے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تلاوت کریں اور ہماری دعا ٹیم سے مریض کی شفاء کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانے کے لئے دعا پروگرام میں بھی شامل ہوں۔لیکن اگر قمیض کی لمبائی پہلے سے بڑھ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ مرض کی وجہ روحانی ہے اورمریض کوبیماری سے شفاء کے لئے روحانی علاج کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کی رسائی کسی کامل روحانی معالج تک نہیں تو آپ ہمیں مریض کا نام، والدہ کا نام اور قمیض کا بڑھا ہوا سائز لکھوا کر ہمارے روحانی ماہرین سے شفاء کے لئے باقاعدہ روحانی حل جان سکتے ہیں۔ اللہ کی رحمت سے شفاء یقینی ہوگی۔

جادو کی تشخیص

اس مراقبے کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کے مسائل کی وجہ جادو ٹونہ ہے یا نہیں۔
اس روحانی عمل کے لئے 3 افراد ایک میز کے گرد بیٹھ جائیں اور اورمیز کے چاروں کونوں پر ابرصا، صبرصا، صارصا، صورصا لکھ دیں۔ اب میز کے درمیان ایک شیشے کا گلاس الٹا کرکے رکھ دیں۔ اس کے بعد تینوں افراد اول آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ 3 مرتبہ سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم تلاوت کرکے گلاس پر پھونک ماردیں۔ انشااللہ جیسے ہی آپ یہ مقدس کلمات ادا کریں گے توگلاس حرکت کرتا ہوا ابرصا، صبرصا، صارصا یا پھر صورصا میں سے کسی ایک سمت کی طرف خودبخود چلاجائے گا۔ ہم آپ کی آسانی کے لئے مختصر سی وضاحت کرتے چلیں کہ اگر گلاس ابرصا کی طرف چلا جائے تو اس کا مطلب ہے کہ مسائل کی وجہ ظاہری ہے جس کا حل بہت آسانی سے ہو سکتا ہے۔ اگر گلاس کا رخ صبرصا کی طرف ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے مسائل کی وجہ جادوٹونہ نہیں ہے لیکن مسائل کا حل آسانی سے نہ ہوگا۔ اگر گلاس کا رخ صارصا کی جانب ہو تو آپ کے مسائل کی وجہ روحانی ہے اور اس کا حل ذکر اسم اعظم سے ممکن ہے۔ لیکن اگر گلاس کا رخ صورصا کی جانب ہو تو آپ پر شدید قسم کے جادوئی اثرات ہیں جس کا حل انتہائی مشکل ہے۔

For More Detail Call 00923058383436

Comments

Popular posts from this blog

نادعلی سے بھیانک سایہ سے نجات

Dua e Nad e Ali k wazife aur Naqoosh k liye link nachay Darj hein. Nad e Ali easy and powerful istikhara for marriage and everything bandish ka pata lagana in urdu qarz se nijat ka wazifa Real Naqsh e Muhabbat Nad e Ali For Stop Divorce Nad e Ali For Hajat Nad e Ali Maldar Banne Ka Amal Nad e Ali Se Tangdasti Ka ilaj saya hona|saya ki alamat|نادعلی سے بھیانک سایہ سے نجات ache rishte ka wazifa in urdu wazifa mein kamyabi k liye sadqa aur khairat ki fazilat bachon ki hifazat ka taweez Naqsh Nad e Ali k Fawaid In Urdu nad e ali se jadu ki pehchan aur tor nad e ali ka amal jinnat se hifazat k liye nad e ali wazifa for marriage in urdu Nad e Ali Ka Wazifa For Aulad shohar ko deewana karne ka amal Nad e Ali Se Nazar e Bad ka ilaj Nad e Ali for enemy Naqsh Nad e Ali Ki Mokammal Tafsil aur asay free hasil karnay k liye link neechay darj ha. https://www.youtube.com/watch?v=EHjwqLcIoyQ&t=658s Naqsh Nad e Ali Hasil Krnay K Liye Ap Neeche Deye Ghye Number par Rabta Krein. Mobile Whatsapp And I...

nafarman aulad ke liye best wazifa aur taweez

nafarman aulad ke liye best wazifa aur taweez es video main hm ny nafarman aulad ke liye wazifa aur taweez ka tazkra kia ha.nafarman aulad ko rahe rast pr lany k lyie wazifa ap chand ki pahli jumarat ko start krain.ap chand ki pahli jumarat ko roza rakhain aur bad az namaze isha ap 121 bar surah Al Imran ki ayat mubarak 26 aur 27 ko talawat krain ya aml 21 rooz tk jari rakhain. aghar kisi fard ko ya wazifa mushkil laghay to wo es maqsid k lyie astana sy wa naqsh Surah Al Imran Manghwa Kr Apnay Pas Rakhain Jo Ramzan sharif ki 27 rat ko tyair kia ghyia ho.ya naqsh nafarman aulad ko farmabardar bnany k lyie best ha aur kibhi khata nhi jata. es naqsh ki complete detail k lyie link nachay darj ha. Shahid Bhai Mobile Imo And Whatsapp No 0092 332 6189331 0092 302 7539637 Amna Bhahn Mobile Imo and Whatsapp No 0092 306 3441786 1 -  https://wanelo.co/duhadua 2 - https://giphy.com/channel/DuhaDua 3-  https://www.bitsdujour.com/profiles/FAhxZh 4-  https://ignitiondeck.com/id/dashbo...

samia links.

http://idea.informer.com/users/DuhaDua/ https://www.onfeetnation.com/profile/DuhaDua?xg_source=activity https://www.construct.net/en/users/1036637/duhadua https://www.pinterest.com/DuhaDua/ https://www.mytechlogy.com/DuhaDua/ https://www.proz.com/profile/3324190 https://rapidapi.com/user/DuhaDua https://git.soton.ac.uk/DuhaDua https://git.radio.clubs.etsit.upm.es/duhadua https://roundme.com/@duhadua https://telegra.ph/DuhaDua-09-11 https://www.bonanza.com/users/50157595/profile https://www.silverstripe.org/ForumMemberProfile/show/70068 https://au.blurb.com/user/DuhaDua?profile_preview=true https://startupxplore.com/en/person/duhadua https://my.desktopnexus.com/duhadua/ https://www.forexfactory.com/duhadua https://www.mindmeister.com/users/channel/73562316 https://www.kiva.org/lender/duha5630 https://seekingalpha.com/user/54950382/comments https://www.indiegogo.com/individuals/27588441 https://www.bahamaslocal.com/userprofile/1/97844/duhadua.html https://www.openstreetmap.org/user/duhad...